پگ ڈنڈی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ راستہ جس پر صرف پیدل چلا جا سکے یا جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے ہو، (مجازاً) کوئی بھی راستہ جو ایک طرف کو اس لئے بنایا گیا ہو کہ عام شاہراہ سے محفوظ رہے، فٹ پائری، جنگلوں، کھیتوں وغیرہ کا وہ تنگ راستہ جو کثرت راہداری سے ازخود بن جاتا ہے۔ بٹیا، دیہات کا وہ کچا راستہ جس پر ایک بیل گاڑی چل سکے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ راستہ جس پر صرف پیدل چلا جا سکے یا جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے ہو، (مجازاً) کوئی بھی راستہ جو ایک طرف کو اس لئے بنایا گیا ہو کہ عام شاہراہ سے محفوظ رہے، فٹ پائری، جنگلوں، کھیتوں وغیرہ کا وہ تنگ راستہ جو کثرت راہداری سے ازخود بن جاتا ہے۔ بٹیا، دیہات کا وہ کچا راستہ جس پر ایک بیل گاڑی چل سکے۔